حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : ٹھاکر ہری پرساد انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریہبلیئشن فار دی مینٹلی ہینڈی کیاپڈ کو دو سالہ ڈپلومہ ان ایجوکیشن ، اسپیشل ایجوکیشن ( مینٹل ریٹارڈیشن ) ، ڈی ایڈ ایس ای ( ایم آر ) میں داخلوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ یہ آر سی آئی کا کورس ہے جس میں اسپیشل ٹیچرس کو ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ 10+2 یا اس کے مماثل امتحان میں کامیاب امیدوار اس کے لیے اہل ہیں عمر 18 تا 15 سال کے درمیان ہونی چاہئے ۔ درخواست کی اجرائی اور ادخال کی آخری تاریخ 15 جون ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704694872 پر ربط کریں ۔۔