ڈسٹرکٹ ججوں کی بھرتیوں کیلئے امتحان کے نتائج

حیدرآباد۔28ستمبر ( پریس نوٹ ) ہائیکورٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ججوں کے چھ عہدوں پر راست تقررات کے تحت اور محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحانات کے تحت تبادلوں کے دریعہ ڈسٹرکٹ ججوں کے دو عہدوں پر بھرتیوں کیلئے 28جون 2015 کو منعقدہ تحریری امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں ۔ کامیاب امیدواروں کی فہرست انٹرویو کے شیڈیول کے ساتھ ہائیکورٹ کے سرکاری ویب سائیٹhttp://hc.ap.nic.inپر پیش کی گئی ہے ۔