حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( آئی این این ) : تلنگانہ پولٹیکل جوائنٹ ایکشن کمیٹی چیرمین پروفیسر ایم کوڈنڈا رام نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو مبارکباد دی ۔ جی ایچ ایم سی انتخابات میں ان کی پارٹی ٹی آر ایس کی تاریخی کامیابی پر اظہار مسرت کیا ۔۔