حیدرآباد۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اے بی وی پی کے کارکنوں نے آج چیف منسٹر کیرالا پنیرائی وجین کے دورۂ حیدرآباد کیخلاف احتجاج کیا اور ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔اے بی وی پی کیرالا میں بی جے پی کارکنوں پر مبینہ حملوں کیخلاف احتجاج کررہی ہے۔