تروپتی 19 اپریل ( پی ٹی آئی ) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی اور ان کی شریک حیات نے آج تروپتی میں لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی ۔ مندر آمد پر جسٹس گوگوئی کا مندر عہدیداروں نے روایتی طریقہ سے استقبال کیا ۔