چدمبرم اور کارتی کیخلاف چارج شیٹ

نئی دہلی۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے ایرسیل میکسیس معاہدہ کیس میں مبینہ بے قاعدگیوں اور مجرمانہ سازش کی پاداش میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم اور ان کے فرزند کارتی کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔ اس چارج شیٹ میں دیگر 10 افراد کے نام بھی شامل ہیں۔