کھمم 3 نومبر ( این ایس ایس ) سابق ایم ایل سی پی ناگیشور راؤ نے اعلان کیا کہ وہ 8 نومبر کو کانگریس میںشامل ہوجائیں گے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ کانگریس رکن راجیہ سبھا رینوکا چودھری کی قیادت اور راہول گاندھی کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے ۔