پی جی انٹرنس امتحانات آج آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 29 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پی جی کورسز ایم اے ، ایم کام ، ایم ایس سی ریگولر کورسز اور پانچ سالہ پی جی ڈپلوما اور ایم بی اے پروگرام میں داخلے کیلئے انٹرنس امتحان کو سی جی پی ای ٹی کامن پوسٹ گریجوٹ انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی 30 مئی آخری تاریخ ہے اور 500 روپئے جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ 8 جون ہے ۔ امتحانات 8 جولائی ، 22 جولائی کے درمیان رہیں گے ۔ ڈگری سال آخر کا امتحان دئیے اور ڈگری کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔۔