حیدرآباد 14 نومبر ( آئی این این ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیرس میں ہوئے ہلاکت خیز حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ چیف منسٹر نے اپنے ایک پیام میں حملہ کی مذمت کی اور مہلوکین کے افراد خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے ۔