حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : 2016 ہندوستانی آرمڈ فورسس کی جانب سے بہادری ، قربانی اور ہمت کی یاد میں LOC پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سرجیکل اسٹرائیک کی یاد میں دو روزہ ’ پرکرام پارو ‘ کا آغاز کیا گیا ۔ اس پروگرام کے حصہ کے طور پر عوام کے مشاہدہ کے لیے 29 ستمبر کو پریڈ گراونڈ سکندرآباد پر مختلف اقسام کے فوجی آلات و ہتھیاروں کو پیش کیا جائے گا ۔۔