پرشانت کشور کی ممتابنرجی سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) انتخابی حکمت عملی میں ماہر پرشانت کشور نے آج چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی سے ملاقات کی۔ قیاس کیا جارہا ہیکہ وہ اب ممتابنرجی کے ساتھ زیادہ دن تک کام نہیں کریں گے۔ مستقبل قریب میں مغربی بنگال میں بی جے پی کا اثر بڑھتا جارہا ہے۔