پاکستان کو ہندوستان سے بہنے والے دریاؤں کا پانی روک دینے کا انتباہ

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزراء نتن گڈکری اور دفتر وزیراعظم کے جیتندر سنگھ نے کہاکہ ہندوستان سے پاکستان کی سمت بہنے والی دریاؤں کا فاضل پانی روک دیا جائے گا جو پنجاب، ہریانہ اور راجستھان سے پاکستان بہتی ہیں۔