پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ: ہیومن رائٹس گروپ

لاہور ۔ 5 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک کلیدی ہیومن رائٹس گروپ کا کہنا ہیکہ پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ لاحق ہے کیونکہ ملک میں طاقتور فوجی قیادت کو واضح کرنے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی جارہی ہے کیونکہ جس طرح ملکی امورمیں فوجی مداخلت دیکھی جارہی ہے کیونکہ جس طرح ملکی امور میں فوجی مداخلت دیکھی جارہی ہے اس سے یہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر سابق کی طرح جمہوری طرز حکومت کو پس پشت ڈال دیا جائے گا۔