پاکستانی سربراہ فوج ۔ امریکی کمانڈر

کا افغان امن کارروائی پر تبادلہ خیال
اسلام آباد 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنرل قمر جاوید باجوا نے آج امریکی کمانڈر برائے افغانستان سے ملاقات کی اور اُن سے علاقائی صیانت اور جنگ زدہ افغانستان میں مفاہمت کی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل باجوا اور جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کمانڈر ناٹو افواج کی کابل میں ملاقات افغانستان مسئلہ کے سیاسی حل کے سلسلہ میں اہمیت رکھتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT