حیدرآباد۔ یکم مئی (سیاست نیوز) ریاست کے پالی ٹیکنکس میں داخلوں کیلئے پالی سیٹ 2016 کے نتائج کا کل 2 مئی کو اعلان کیا جائیگا۔ شریمتی رنجیو آر آچاریہ اسپیشل چیف سیکریٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم پالی سیٹ نتائج 2 مئی سہ پہر 3 بجے جاری کریں گی۔