حیدرآباد /8 اگست ( این ایس ایس ) تلنگانہ ریزیڈنشیل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن ریکروٹمنٹ بورڈ نے ٹرینڈ گرایجویٹ ٹیچر ( ٹی جی ٹی اور پوسٹ گریجویٹ ٹیچر ( پی جی ٹی) جائیدادوں پر تقررات کیلئے ادخال درخواست کی آخری تاریخ میں 10 اگست تک توسیع کی گئی ہے ۔ امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ٹی آئی ای آئی ۔آر بی کے ویب سائیٹ treirb.telangan.gov.in ملاحظہ کریں ۔