ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں پوسٹس کے لیے درخواست کی مدت میں توسیع

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : پبلک ریلیشنس آفیسر ، ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل کے بموجب سدرن پاورڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ لمٹیڈ نے ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل میں چیرپرسن / سی جی آر ایف کے دو جائیدادیں اور لااٹاچی کے ایک پوسٹ کے لیے اہل امیدواروں سے ادخال درخواست کی تاریخ میں 18 فروری تک توسیع دیا ہے ۔ ان کے لیے اہلیتی پیمانہ کمپنی کی ویب سائٹ tssouthernpower.com پر موجود ہے ۔ اہل امیدوار اس موقع سے استفادہ کریں ۔۔