ابوظہبی:ان دنوں متحدہ عرب امارات میں بھاری بارش اور اژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔
یواے ای کے محکمہ سمکیات کی رپورٹس کے مطابق ایک روز قبل یواے ای میں بھاری بارش پیش ائی تھی۔نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی اور سیسمالوجی نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ خاتم الشیخ‘ مضیداور ام غفاء علاقے میں بارش جاری ہے۔
#أمطار_الخير تساقط البرد على مزيد، #الوطني_للأرصاد Hail over mezyed pic.twitter.com/dfVg3Q3rhj
— المركز الوطني للأرصاد (@NCMS_media) May 4, 2017
جبکہ مضید میں اژالہ بھی ہورہی ہے۔موسمی پیش قیاسی کے مطابق ہفتے کے اوخر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خلیج ٹائمز کی خبر کے مطابق یواے ای شہری ہر صبح گہرے بادلوں کا سامنا کررہے ہیں
#أمطار_الخير متوسطة وغزيرة على مناطق متفرقة على مدينة العين #الوطني_للأرصاد Moderate to heavy rain over (Alin) pic.twitter.com/gcMH19cSeA
— المركز الوطني للأرصاد (@NCMS_media) May 4, 2017