لندن: تین مرتبہ چیمپئن رہی انگلینڈ نے اتوار کے روز لارڈس کے میدن پر منعقدہ ای سی سی ویمنس ورلڈ کپ فائنل مقابلے کے دوران ہندوستان کے خلاف مقرر پچاس اوورس میں سات وکٹ کے نقصان سے 228رن بنائے این اسیکور 51‘سارہ ٹیلر45اور کیتھرانے برونڈ نے 34رن بناتے ہوئے انگلینڈ کے اسکور کو یہا ں تک پہنچایا۔
انڈیا کی تیز گیند باز جھولان گوسوامی نے 23رن دیکر تین ووکٹ حاصل کئے جبکہ اسپینر پونا یادو نے 36رن دیکر2ووکٹ حاصل کئے۔
اس کے جواب میں اب تک ہندوستانی ٹیم نے دو ووکٹ کے نقصان سے 32اوورس میں133رن بنالئے ہیں۔