وزیر خارجہ امریکہ ، شمالی کوریا سے محروسین کے ساتھ واپس

واشنگٹن۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا میں محروس امریکی شہریوں کے ساتھ جو گزشتہ ایک سال سے وہاں محروس تھے ، وزیر خارجہ مائیک پامپیو شمالی کوریا میں قید امریکی شہریوں کے ساتھ وطن واپس آرہے ہیں۔ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہونے کی علامت ہے۔