وزیرخارجہ چین کا آج دورہ پاکستان

بیجنگ ۔ 6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای جمعہ کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے اور ملک کی نئی سیاسی سے تبادلہ خیال کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید کیا جائے اور سدابہار باہمی دفاعی شراکت داری میں اضافہ کیا جائے۔ یہ کسی اعلیٰ سطحی چینی عہدیدار کا عمران خان سے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اولین دورہ پاکستان ہوگا۔