وزیراعظم کا کل دورہ بھوٹان

نئی دہلی ۔ /13 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اپنے اقتدار حاصل کرنے کے زائد از 15 دن کے اندر اتوار کو بھوٹان کا دورہ کریں گے ۔ یہ ان کا پہلا بیرونی دورہ ہے ۔ مودی کے دورہ کو بھوٹان کے ساتھ خصوصی دوستی کو فروغ دینے کی کوشش قرار دیا جارہا ہے ۔