وزیراعظم منموہن سنگھ ہفتہ کو نئی دہلی میں نامور آنجہانی گلوکار و موسیقار جگجیت سنگھ کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رسم اجرائی تقریب کو مخ

وزیراعظم منموہن سنگھ ہفتہ کو نئی دہلی میں نامور آنجہانی گلوکار و موسیقار جگجیت سنگھ کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رسم اجرائی تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے۔ تصویر میں چترا سنگھ اور مرکزی وزیر قانون کپل سبل بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔