ٹوکیو ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شنزوایب نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمہ کی 70 ویں سالگرہ پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دوسری عالمگیر جنگ پر انتہائی افسوس ہے تاہم آئندہ نسلوں کو اظہارافسوس کی کوئی ضرورت نہیں۔ سابق قومی اظہارافسوس اپنی جگہ اٹل اور کافی ہے۔