نیویارک ۔ /7 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک اسٹیٹ میں دو کاروں کے حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق کنٹری اسٹورپر جمع راہروؤں کے ہجوم پر ان کاروں کو چڑھادیا گیا ۔ یہ واقعہ ہفتہ کے دن پیش آیا جبکہ دونوں کار آپس میں ٹکراگئے ۔ دونوں کاریں تیزی سے آرہی تھیں ۔