نیشنل ہائی وے سرویس روڈ پر صفائی کے انتظامات

شمس آباد 26 اپریل (سیاست نیوز) شمس آباد میں نیشنل ہائی وے سرویس روڈ پر صفائی کے کوئی انتظامات نہیں ہیں۔ کسی نے بھی صفائی کے انتظامات نہیں کروائے جس کی وجہ سے یہاں پر بارش کے پانی سے مٹی بہہ کر جمع ہوگئی جس سے مسافرین کو خاص کر ٹو وہیلرس والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور پارکنگ کے لئے بھی جگہ کم پڑرہی ہے۔