پاناجی ۔ /16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی پر تازہ تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے آج کہا کہ ان کی آغاز کردہ نوٹوں کی تنسیخ کا اقدام 99 فیصد دیانتدار عوام پر آتشی بم حملہ ہے ’’سرجیکل حملہ ‘‘ نہیں ۔ نائب صدر کانگریس نے تاہم وزیراعظم کے شخصی کرپشن کا تذکرہ نہیں کیا ۔ ہال ہی میں انہوں نے اس کے انکشاف کی دھمکی دی تھی ۔