نوبیاہی خاتون کی خودکشی

تھانے ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تھانے کے علاقہ کلیاں میں ایک نوبیاہی جوڑے نے اقدام خودکشی کی ۔ بعد ازاں خاتون کی موت واقع ہوگی ۔ کولسے واڑی پولیس اسٹیشن کے سینئر انسپکٹر کلیانی گیتے نے بتایا کہ ریاست بہار میں علاقہ بھبوا کا متوطن 19 سالہ جوڑے نے زہریلی گولیاں کھالیا تھا ۔ پولیس کی گشتی ٹیم نے کل نیتی ولی ہلز ایریا میں اس جوڑے کو بے ہ وش پایا اور انہیں فی الفور ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا۔