احمدآباد۔ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نروڈا پاٹیا 2002ء فسادات متاثرین نے آج دعویٰ کیا کہ پولیس نے انہیں گجرات ہائیکورٹ کے روبرو سابق وزیر مایا کوڈنانی اور ان کے ماتحت کی ضمانت پر رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔
زبردست قرضدار کاشت کاروں کو بچانے کی سرکاری کارروائی
شملہ۔ 2 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہماچل پردیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو کاشت کاراور باغبان جنہوں نے فصلیں ناکام ہوجانے کی وجہ سے بری طرح قرض دار ہوگئے ہیں، انہیں امداد دی جائے گی، چاہے وہ قبل ازیں ایسی امداد حاصل ہی کیوں نہ کرچکے ہوں۔