کوالالمپور ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے وکیل پر الزام عائد کیا گیا ہیکہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے ایک موکل سے غیرقانونی طور پر 9.5 ملین رنگٹ (2.3 ملین امریکی ڈالرس) وصول کئے۔ محمد شفیع عبداللہ نے اس غیرقانونی رقمی لین دین اور جعلی انکم ٹیکس ڈکلیریشن کیلئے اپنے جرائم کا اعتراف نہیں کیا ہے۔