ناٹو کے فضائی حملے ، 30 افغان ہلاک نومبر 4, 2016 by younus قندوس ۔ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ناٹو کے فوجی حملوں سے 30 افغان شہری بشمول خواتین اور بچے قندوس میں ہلاک ہوگئے۔