حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : بی آرک بیچلر آف آرکٹکچر کورس میں داخلے کے لیے قومی سطح کا انٹرنس ناٹا نیشنل اپٹی ٹیوٹ ٹسٹ ان آرکٹکچر ہوتا ہے جو 2 حصوں میں 29 اپریل کو رکھا گیا ہے ۔ اس کے لیے انٹر میڈیٹ ایم پی سی ، یا ایم ای سی امیدوار اہل ہیں ۔ فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 مارچ ہے امیدوار ویب سائٹ پر تفصیلات حاصل کرتے ہوئے فارم آن لائن داخل کریں ۔۔