ناقص معیشت کیلئے کالا دھن کافی مددگار

نئی دہلی۔8مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اگر مقامی کرنسی یا رقم کی دوسری نوعیت قرض کے رقم کا مقابلہ کرنے میں مؤثر ثابت ہوں تو کالا دھن ایک بہترین حکمت عملی ثابت ہوسکتا ہے ۔ خاص طور پر ناقص معیشت کو بحال کرنے کے سلسلہ میں ایک نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے پس منظر میں اعلیٰ سطحی کالا بازار میں سرگرم ممالک میں جمع کالا دھن اگر وطن واپس لایا جاسکے تو ملک کی ناقص معیشت کو بہتر بنانے میں کافی مددگار ثابت ہوگا ۔