ناسک تا ممبئی کاشت کاروں کا جلوس

ممبئی۔ 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی زیرقیادت مرکزی اور حکومت مہاراشٹرا کو کاشت کاروں کے ساتھ غداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کل ہند کسان سبھا نے آج کہا کہ کئی کاشت کار گروپس ایک بار پھر ایک طویل جلوس جس کا آغاز کل ناسک سے ہوا اور یہ 27 فروری کو ممبئی پہونچے گا۔