نائجیر میں ہیضے سے 67 ہلاک

نیامے 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نائجیر میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑنے سے 67 افراد گزشتہ جولائی سے اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد ہیضے میں مبتلا ہیں۔ اقوام متحدہ نے وزارت صحت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے اُس کا انکشاف کیا۔

میکسیکو ایرلائنز میں شدید گڑبڑ
29 زخمی
میکسیکو سٹی 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) شہری ہوا بازی عہدیداروں نے کہاکہ میسیکو سٹی میں 29 افراد زخمی اور دیگر 12 دواخانہ میں شریک ہوگئے جبکہ ایک ایرلائنز کی ایک شاخ میں گڑبڑ شروع ہوگئی۔