کنوٹ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کئی افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جبکہ نامعلوم مسلح افراد نے شمالی نائجیریا میںمقامی شہریوں پر فائرنگ کردی۔ پولیس اور مقامی شہریوں کے بموجب مغربی افریقہ کی وسیع ترین معیشت پر تازہ ترین تشددسنگین اثرات مرتب کرے گا۔