میڈوگوڑی2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بوکوحرام نے مسجدوں اور گھروں پر حملہ کرتے ہوئے 100 افراد کو ہلاک کردیا ۔
طالبان حملہ سے افغانستان میں 7 پولیس ملازمین ہلاک
کابل 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) افعان عہدیدارکے بموجب پولیس چوکی پر وردک کے علاقہ میں طالبان کے حملہ سے7 ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے ۔ نائب گورنر ذاکر حسین سلطانی نے کہا کہ گھمسان کی لڑائی اب بھی جاری ہے ۔