حیدرآباد۔ 11 اگست (آئی این این) نیتی آیوگ نائب صدرنشین اروند پناگریہ 12 اگست بروز جمعہ حیدرآباد کے دورہ پر آرہے ہیں۔ وہ چیف منسٹرچندر شیکھر راؤ سے ملاقات اور ترقیاتی پروگرامس پر عمل آوری کا جائزہ لیں گے۔