میہول چوکسی کیخلاف ہندوستانی ایجنسیوں نے منفی اطلاع نہیں دی

نئی دہلی۔3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انٹکیوا نے دعوی کیا کہ اس سے ہندوستانی ایجنسیوں نے کہا تھا کہ مہلو چوکسی کے خلاف انہیں کوئی منفی اطلاع نہیں ہے۔ اس نے 2017ء میں اس سے سٹیزن شپ عطا کرنے سے قبل مفرور کھرب پتی کے پس منظر کی جانچ کی گئی تو کوئی منفی رپورٹ نہیں ملی۔ انٹکیوا حکام نے جو سکیورٹیز اینڈ اکسچینج بورڈ آف انڈیا کو سٹیزن شپ سے مربوط سرمایہ کاری کرنے والے کے نام دینے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ اس نے کہا کہ ہندوستانی سرمایہ مارکٹ ریگولیٹیو نے اس کے دعوی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ اس کو ایسی کوئی درخواست وصول نہیں ہوئی اور نہ ہی اس نے انٹکیوا میں متعلقہ محکمہ کو اس طرح کی کوئی اطلاع دی ہے۔