حیدرآباد 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش پر نیشنل کنونشن سنٹر مادھاپور پر 27 ستمبر کو مگم تلنگانہ وسترا شو کا انعقاد عمل میں آئے گا اور اس پروگرام میں مرکزی وزراء سمرتی ایرانی اور گری راج سنگھ شرکت کریں گے۔ اس موقع پر بی جے پی قومی جنرل سکریٹری مرلیدھر راؤ بھی شرکت کریں گے۔