مودی پر کتاب کا پہلا باب تھرور سے منسوب

نئی دہلی 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر بی جے پی رکن نے وزیراعظم نریندر مودی کے موضوع پر اپنی کتاب کا پہلا باب سابق مرکزی وزیر ششی تھرور سے منسوب کیا ہے کیوں کہ اُس کا دعویٰ ہے کہ کانگریس قائد نے مودی کے لئے ایک حیرت انگیز اور ناقابل فراموش انتظامیہ فراہم کیا ہے۔ یہ کتاب آر بالا شنکر نے تحریر کی ہے۔