مودی حکومت مخالف دلت ‘ صدر جمہوریہ سے نمائندگی کا فیصلہ

حیدرآباد 10 جون ( این ایس ایس ) آندھرا تلگودیشم لیڈر جے پربھاکر راؤ نے مودی حکومت کو مخالف دلت قرار دیا اور اس کے خلاف صدر جمہوریہ سے نمائندگی کا اعلان کیا ۔