نئی دہلی:ملیکا اروڑ ا اور ارباز خان کے درمیان جہاں علیحدگی کی باتیں چل رہی ہیں اور وہیں مشہور اداکارہ پر ہرجانے کے طور پر 15کروڑ کی رقم طلب کرنے کی افواہیں بھی سرخیوں میں رہی ہیں۔
ان تمام قیاس آرائیوں پر اس وقت پانی پھر جاتا ہے جب گوا کی ایک پارٹی کے دوران مذکورہ جوڑے کے ایک ساتھ نذر آتا ہے۔
جو تصوئیر انسٹاگرام پر وائیرل ہوئی ہے۔یہ دونوں نئے سال کے موقع پر ایک ساتھ نظر ائے۔
دونوں اپنے عزیز واقارب کے ساتھ پارٹی میں شریک تھے جس میں امریتا اروڑہ بھی شامل ہے جنھوں نے یہ تصوئیر کھینچی ہے۔
اس تصوئیر میں ملیکا سفید گاؤن زیب تن کئے درمیان میں کھڑی ہے جبکہ ڈنر کے دوران ارباز ٹیبل کے آخر میں ٹی شرٹ پہنے ٹہرے ہوئے ہے ۔
You must be logged in to post a comment.