حیدرآباد 3 ڈسمبر ( این ایس ایس ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ مہاکوٹمی پر آزاد امیدواروں کا کوئی اثر نہیں ہے سی پی آئی نیشنل لیڈر کے نارائنا نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں اصل مقابلہ ٹی آر ایس اور عظیم اتحاد کے مابین ہے ۔ آزاد امیدوار بالکل بے اثر ہیں۔