مسلم جوڑے کو ساتھ رہنے کیرالا ہائیکورٹ کی اجازت

کوچی ۔ یکم ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا ہائیکورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے آج 18 سالہ مسلم نوجوان اور 19 سالہ لڑکی کو الگ کرنے سے انکار کردیا اور ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ یہ دونوں لائیو ان ریلیشن شپ کیساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔