ماسکو۔27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) روس کے دارالحکومت ماسکو میں آج ایک پرنٹنگ گودام میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی نیوز چینل نے عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ 12 افراد کو بچالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔