٭ صبر و تحمل سے انسان بڑی سے بڑی مشکل پر آسانی سے قابو پالیتا ہے ۔
٭ جو نصیحت نہیں سنتا وہ ملامت سننے کا شوق رکھتا ہے ۔
٭ حریص آدمی ساری دنیا بھی پالے تو بھوکا رہتا ہے ۔
٭ قناعت پسندی سب سے بڑی امیری ہے ۔
٭ محنت ایک تتلی ہے جو کامیابی کے ہر پھول پر بیٹھ جاتی ہے۔
٭ دشمن ایک بھی زیادہ اور دوست زیادہ بھی کم ہیں ۔
٭ راستے سے تکلیف دہ چیز کوہٹانا ’’ نیکی ‘‘ ہے ۔