حیدرآباد۔ 19 جون (آئی این این) سی پی آئی نے ضروری اشیاء خاص کر ترکاریوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیخلاف پیر کو احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع ورنگل میں بڑے پیمانے پراحتجاج کیا جائیگا۔