ایتھینز ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یونان کی پارلیمنٹ نے آج ایک قرارداد کو منظوری دے دی اور حکومت سے خواہش کی کہ وہ مملکت فلسطین کو تسلیم کرلیں۔ اس خصوصی اجلاس میں صدر فلسطینی اتھاریٹی محمود عباس بھی شریک تھے۔