عوام کا فیصلہ قبول : ایس ستیہ نارائنا

ورنگل 24 نومبر ( این ایس ایس ) ورنگل حلقہ کے شکست خوردہ کانگریس امیدوار سروے ستیہ نارائنا نے کہا کہ وہ عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔ ان انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی ۔ تلگودیشم امیدوار کی ضمانتیں ضبط ہوگئی ہیں اور ٹی آر ایس امیدوار نے ریکارڈ اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے ۔